21 مئی 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے آج بغداد میں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

ابنا: سعید جلیلی نے آج عراق کے وزیراعظم نوری المالکی سے ملاقات میں دوطرفہ مسائل اور علاقائي اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔

سعید جلیلی آج رات میں عراق کے صدر جلال طالبانی سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ یاد رہے بغداد میں کل سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مذاکرت ہونگے۔....... /169