ابنا: خون کا فیکٹر سیوین ہوموفیلی بیماروں کے علاج کے لئے ضروری ہوتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر احمدی نژاد نے ان طبی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اس کارخانے کا نام آيوجن زیست ہے یہاں جدید ترین بایو ٹکنیکل دوائيں تیار کی جاتی ہیں۔ یاد رہے ایرانی ماہرین نے مغرب کی پابندیوں کے باوجود یہ طبی کامیابی حاصل کی ہے ۔........ /169
5 فروری 2012 - 20:30
News ID: 295072
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج جدید ترین بایو ٹکنیکل دواؤں اور خون کا فیکٹر سیوین تیار کرنے والے کارخانے کا افتتاح ہوا ہے۔