7 دسمبر 2011 - 20:30

سعودي عرب ميں مظاہرين نے سيکورٹي فورس کي وحيشانہ کارروائيوں کي مذمت کرتے ہوئے تمام سياسي قيديوں کي فوري رہائي کا مطالبہ کيا ہےـ

ابنا: سعودي عرب کے شہر قطيف ميں مظاہروں کا سلسلہ جاري ہے اور مظاہرين کا مطالبہ ہے کہ پر امن طريقے سے احتجاج کرنے والے شہريوں کے قاتلوں پر مقدمہ چلايا جائے اور سياسي قيديوں کو آزاد کيا جائےـمظاہرين نے سياسي قيديوں سے اظہار يکجہتي اور شہداء سے اظہار عقيدت کے لئے شہداء کے خون سے وفاداري کے نام سے جمعے کے روز ايک بڑي ريلي نکالنے کا اعلان کيا ہےـ ادھر درجنوں سياسي کارکنوں، ماہرين قانون اور ديني علماء نے آل سعود حکومت سے مطالبہ کيا کہ شہر جدہ ميں تبديلي کا مطالبہ کرنے والے افراد کے خلاف جو احکامات جاري کئے گئے ہيں انہيں کالعدم قرار ديا جائے-........

/169