22 نومبر 2011 - 20:30

عرب ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں دھماکے اور جھڑپوں کی خـبر دی ہے۔

ابنا: یمن کے دارالحکومت صنعا کے  شمال میں دھماکے اور جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق یمن کے صدر علی عبداللہ صالح یمن کے بحران کے حل کے بارے میں خلیجی تعاون کونسل کی تجویز کا جائزہ لینے کے لئے ریاض پہنچ گئے ہیں ۔ واضخ رہے کہ یمن میں عوام امریکہ نواز یمنی صدر کی برطرفی اور عام انتخابات  کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔  .............

/169