بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل امیر حاتمی نے آج (بروز اتوار مورخہ 16 اگست 2026ع کو) اعلان کیا کہ جو بھی ایرانی فوجی ایک امریکی فوجی کو گرفتار کرے گا یا مار ڈالے گا اس کو ایرانی قوم کی طرف سے 30000 ڈالر کے برابر انعام دیا جائے گا۔
جنرل حاتمی نے اعلان کیا کہ جو بھی ایرانی فوجی ایک امریکی فوجی کو گرفتار کرے گا یا ہلاک کر دے گا، اس کو ایرانی عوام کی مدد سے 30 ہزار ڈالر کے برابر انعام دیا جائے گا۔
انھوں نے کہا: اگر کوئي خاتون یہ کام کر دے تو اس کو دگنا انعام دیا جائے گا۔
انھوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک میوزیم قائم کرے گی جس میں وہ ہتھیار رکھے جائیں گے جو امریکی جارحین کو ہلاک کرنے میں بروئے کار لائے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ