5 ستمبر 2011 - 19:30

آج پورے پاکستان میں یوم دفاع قومی جوش و جذبہ سے منایا جارہا ہے۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آج پورے پاکستان میں یوم دفاع قومی جوش و جذبہ سے منایا جارہا ہے۔پاکستان کی تمام اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گااور مختلف شہروں میں تقریبات منعقد ہوں گی،شہدا کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انکی قبروں پر پھولوں کی چاردیں چڑھائی جائیں گی۔
 ..............
/169