8 جون 2011 - 19:30

یمن کے ایک انقلابی رہنما رزق القطوی نے کہا ہے کہ یمن کے عوام اپنی کامیابی تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔

ابنا: رزق القطوی نے العالم سے گفتگو میں کہا کہ جب تک انقلاب کے ا ھداف حاصل نہیں ہوجاتے احتجاج جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ انقلابی دھڑے عبوری کونسل بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور یہ کونسل انتخابات کرائے گي ۔ انہوں نے کہا کہ انقلابیوں کی نظرمیں یمن میں سیاست دانوں کے اجلاس کی کوئي اہمیت نہیں ہے ۔ ادھر امریکہ نے یمن پربھی ڈرون حملے شروع کردئےہیں ۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ نے کہا ہےکہ امریکہ نے یمن میں ڈرون حملے تیزکردئےہیں اور سعودی عرب ڈرون حملون کے لئے امریکہ کو انٹلجنس فراہم کررہا ہے۔ امریکی حکام نے دعوی کیا ہےکہ القاعدہ کا ایک رہنما ابو علی الحریثی جمعے کو ڈرون حملے میں مارا گيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت