ابنا: مصر کے سابق وزير داخلہ پر مالی بدعنوانیوں کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ مصری ڈکٹیٹر حسنی مبارک کے دور میں مالی بدعنوانیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی، مصری عوام کے مطالبات کا حصہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
4 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240076
عرب ذرائع کے مطابق مصری ڈکٹیٹر حسنی مبارک کے دور کےسابق وزیر داخلہ حبیب العادلی کو عدالت نے 12 سال قید کی سزا سنائي ہے۔