29 ستمبر 2026 - 07:42
مسلح تحریک "حرکة یحییٰ" نے اپنے وجود کا اعلان کر دیا / تحریک کا بیان + ویڈیووتصاویر

ایک مسلح تحریک جس کا نام "حرکت یحییٰ" ہے اور جس نے اپنا نام حماس کے شہید راہنما شہید یحییٰ سنوار کے نام سے لیا ہے، ایک بیان جاری کر کے اپنے وجود کا اعلان کیا اور دنیا بھر میں اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ اس تحریک میں شامل ہو جائیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی || ایک مسلح تحریک جس کا نام "حرکت یحییٰ" ہے اور جس نے اپنا نام حماس کے شہید راہنما شہید یحییٰ سنوار کے نام سے لیا ہے، ایک بیان جاری کر کے اپنے وجود کا اعلان کیا اور دنیا بھر میں اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ اس تحریک میں شامل ہو جائیں۔

اس گروہ نے اپنے وجود کے اعلان (Existence declaration) کے بیان میں فلسطینی عوام اور دیگر قوموں کے خلاف امریکہ اور صہیونی رجیم کے جرائم  اور ایران کے خلاف حالیہ حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے "بدلہ (انتقام)" لینے کا عہد کیا ہے۔

مسلح تحریک "حرکة یحییٰ" نے اپنے وجود کا اعلان کر دیا / تحریک کا بیان + ویڈیووتصاویر

اس تحریک سے منسوب اخباری چینل میں کہا گیا ہے: "اے مجرمو! ہم اپنی سرزمین میں نہیں، بلکہ تمہاری اپنی سرزمین میں، تمہارے اپنے گھروں کے دروازوں پر آئیں گے۔"

اس تحریک نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ مطلوب افراد کی ایک فہرست تیار کر کے جاری کرے گا اور جو لوگ کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں یا جرائم میں ملوث عناصر کے بارے میں معلومات فراہم کرنا چاہتے ہیں، [یہ تحریک] ان کی حمایت کرے گی۔

مسلح تحریک "حرکة یحییٰ" نے اپنے وجود کا اعلان کر دیا / تحریک کا بیان + ویڈیووتصاویر

اس تحریک سے منسوب سوشل میڈیا صفحات میں ارکان کی شناخت، تنظیمی ڈھانچے یا کسی ملک یا سیاسی دھارے سے اس کی وابستگی کے بارے میں کوئی واضح معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں؛ تاہم سوشل میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیوں کے مطابق، یہ تحریک فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے قریب ہے۔

مسلح تحریک "حرکة یحییٰ" نے اپنے وجود کا اعلان کر دیا / تحریک کا بیان + ویڈیووتصاویر

اس تحریک کا نام ـ ان ہی کے بقول ـ حماس کے شہید راہنما "یحییٰ سنوار" کے نام سے لیا گیا ہے؛ جو 17 اکتوبر 2024ع‍ کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپ کے دوران جام شہادت نوش کر کئے۔

تحریک کا بیان درج ذیل ہے:

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

﴿وَمَنْ يُقَاتِلْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيُقْتَلْ أَوْ يَغْلِبْ فَسَوْفَ نُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا﴾

جرائم پیشہ امریکہ اور منحوس اور سرطانی صہیونی رجیم نے ظلم اور جرم میں تمام حدیں پھلانگ دی ہیں اور دنیا کے دور دراز علاقوں میں جرائم اور فساد کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کو اپنے وطن سے دور بے گھر اور جلاوطن ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد، ممالک پر سب سے زیادہ حملے اسی شیطانی قبیلے نے کئے ہیں اور کم ہی کوئی قوم ملے گی جس نے ان مجرموں سے زخم نہ کھایا ہو اور نقصان نہ اٹھایا ہو۔ یہاں تک کہ مغرب اور خود امریکہ کے عوام بھی اس شیطان کے غلاموں کے جرائم سے محفوظ نہیں رہے اور نہ ہی محفوظ ہیں، جس کی برائیوں اور جرائم سے بھری فائل 'ایپسٹین کیس' کی صورت میں سب کے سامنے ہے۔

انھوں نے تازہ ترین جرم میں، ایران کے مظلوم عوام اور معصوم بچوں کو اپنی ظالمانہ بمباری کے قتل کیا۔ ایرانی عوام اور مسلمانوں کے دینی اور سیاسی رہنما کو بے رحمانہ انداز سے شہید کر دیا۔ ایسا جرم جو دنیا کے ہر کونے میں مذموم اور ظالمانہ سمجھا جاتا ہے۔

بے گناہوں کا خون بدلے کے بغیر نہیں رہے گا اور احرارِ عالم ہمیشہ مظلوموں کے خون کا بدلہ لینے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں گے!

اے دنیا کے حریت پسندو! ہمیں اس شیطانی قبیلے کو تباہ و برباد کرنا چاہئے جو دنیا کے قتل و غارت کے لئے کمربستہ ہوئی ہے! وہ لوگ جو انسانیت کی تباہی کو اپنا مقصد بنائے ہوئے ہیں، انہیں جلد از جلد جراحی (Surgery) کی ضرورت ہے اور یہ صرف اجتماعی بیداری سے ہی ممکن ہوگا۔

ہم دنیا کو شیاطین سے پاک کرنے کے خواہاں ہیں۔ ہم انہیں تمہارے سامنے پیش کرتے ہیں۔ جو لوگ کوئی اقدام اور کارروائی کر سکتے ہیں، انہیں دنیا کے ہر گوشے میں اقدام کرنا چاہئے۔ اگر آپ میں کارروائی کی طاقت نہیں ہے لیکن کسی بھی ممکنہ طریقے سے ساتھ دے سکتے ہیں، تو ہمارا ساتھ دیں۔

ایسے انسان موجود ہیں، جنہیں حریت اور شرافت ورثے میں ملی ہے اور وہ ہر کارروائی کے لئے تیار ہیں۔

آیئے کچھ ایسا کام کریں کہ جب تک ظلم اس دنیا میں موجود ہے، ظالم چین سے نہ سو سکیں اور اگر ہم سب اٹھ کھڑے ہوں تو ہم یہ کام کر سکتے ہیں۔

ہم نے آغاز کر دیا، آپ بھی آغاز کر سکتے ہیں!

بسم اللہ۔۔۔

﴿وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ﴾

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha