مقاومت
-
فارن افیئرز: محورِ مزاحمت کے مقابلے میں امریکہ کی روایتی حکمتِ عملیاں مؤثر نہیں رہیں
واشنگٹن: امریکی جریدے فارن افیئرز نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں کے خلاف فوجی دباؤ، اقتصادی پابندیوں اور قیادت کو نشانہ بنانے پر مبنی امریکی روایتی حکمتِ عملیاں اب پہلے جیسی مؤثر نہیں رہیں، جس کے باعث واشنگٹن کو نئی حکمتِ عملی اختیار کرنا ہوگی۔
-
تیونس میں امریکہ اور اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، فلسطین، لبنان، یمن اور ایران کی مزاحمت کی حمایت کا اعادہ
تیونس میں "نیٹ ورک فار ریجیکشن آف نارملائزیشن" کی اپیل پر منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے امریکہ اور صہیونی رژیم کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین، لبنان، یمن اور ایران کی مزاحمتی قوتوں سے اظہارِ یکجہتی کیا اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے منصوبوں کی مخالفت کا اعادہ کیا۔
-
میڈیا کانفرنس؛
دنیا بھر سے آزاد نامہ نگاروں کو چوتھے "صبح" 'ویڈیو-میڈیا فیسٹیول میں شرکت کی دعوت
چوتھا "صبح" میڈیا فیسٹیول دو مرکزی حصوں ـ "اصلی حصہ" اور "صوصی فلسطین سیکشن" میں منعقد ہوگا / "صبح" فیسٹیول کا مرکزی محور "میڈیا اور نیا عالمی نظام" ہے جو مقامی اور علاقائی شناختوں، روحانیت، خاندان کی بنیادی حیثیت، مقاومت اور استکبار کے خلاف جدوجہد پر مبنی ہے۔
-
اسرائیل اور مغربی کنارے پر قبضے کا خواب - 3
اسرائیلی قبضے کی کوئی حد نہیں / انہوں نے اپنے ہی وزیراعظم کو مغربی کنارے پر قبضے کے لئے قتل کیا! + تصاویر
صہیونی افواج نے فلسطینی کیمپوں میں صغیر و کبیر کا قتل عام کیا اور بیروت کو گھیر لیا، جس کے بعد عرفات اور ان کی افواج کو ایک سیاسی معاہدے کے تحت لبنان سے جانا پڑا۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
لبنان-اسرائیل معاشی اجلاس کی خبر جعلی ہے/ صہیونی جتانا چاہتے ہیں کہ مصالحت ہوئی ہے، لبنانی تجزیہ نگار
لبنانی تجزیہ نگار نے ابنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لبنان-اسرائیل معاشی اجلاس کی خبر جعلی اور جھوٹ کا پلند ہے؛ صہیونی ریاست اس طرح کی افواہیں اڑا کر یہ جتانا چاہتے ہیں کہ لبنان اور اس ریاست کے درمیان مصالحت ہوگئی ہے۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
غزہ: ابو شباب پراجیکٹ منسوخ ہو گیا، غزہ غداروں کو دور پھینک دیتا ہے
غزہ غداروں کو مسترد کرکے دور پھینک دیتا ہے ۔۔۔ ابو شباب کی ہلاکت کے ساتھ ہی 'ابو منصوبہ پراجیکٹ' بند ہوگیا اور غاصبوں کا اثر ختم ہو گیا / غزہ میں مقاومت کی قیادت میں حفاظتی ماحول، ان منصوبوں کو ناکام بنانے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، جس کی وجہ سے مقامی پراکسیوں پر اسرائیلی انحصار شروع ہی میں، ناکامی سے دوچار ہو جاتا ہے۔
-
اسرائیلی غاصب فوج نے حزب اللہ لبنان کو قریبالوقوع حملے کی دھمکی دی
اسرائیلی غاصب فوج نے لبنان میں حزب اللہ پر ممکنہ وسیع حملوں کی تیاری کے بارے میں خبردار کیا اور عراق کو کسی بھی قسم کی حمایت سے باز رکھنے کی دھمکی دی۔
-
اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری، مزید 19 فلسطینی شہید
اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 19 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
مقاومت موجوب عزت، سازباز باعث ذلت؛
شرم الشیخ اجلاس؛ علاقائی حکمرانوں کی تذلیل / غزہ کی ثابت قدمی باعث عزت + ویڈیو اور تصاویر
شرم الشیخ میں ٹرمپ کی توہین آمیز رویوں سے عیاں ہؤا کہ ان کے سامنے جھکنے اور کرنش بجا لانے کا نتیجہ ذلت اور خفت کے سوا کچھ نہیں ہے اور مزاحمت و مقاومت ہی عزت و سربلندی کا تحفہ لاتی ہے۔