شہید یحییٰ السنوار
-
اسرائیلی انتہا پسند وزیر کی شہید یحییٰ السنوار کے جسد خاکی کی توہین
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر نے کہا ہے کہ اگر وہ وزارت دفاع کا قلمدان سنبھالتے ہیں تو شہید حماس رہنما یحییٰ السنوار اور 7 اکتوبر کے حملوں میں ملوث افراد کے جسد خاکی کو جلا دیں گے۔
-
مقاومت اور انتقام ساتھ ساتھ
مسلح تحریک "حرکة یحییٰ" نے اپنے وجود کا اعلان کر دیا / تحریک کا بیان + ویڈیووتصاویر
ایک مسلح تحریک جس کا نام "حرکت یحییٰ" ہے اور جس نے اپنا نام حماس کے شہید راہنما شہید یحییٰ سنوار کے نام سے لیا ہے، ایک بیان جاری کر کے اپنے وجود کا اعلان کیا اور دنیا بھر میں اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ اس تحریک میں شامل ہو جائیں۔
-
اسرائیلی مصنفہ کا اعتراف: سنوار جنگِ بیانیہ میں کامیاب، فلسطین کے حق میں عالمی رائے عامہ بدل گئی
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، اسرائیلی مصنفہ لیلاخ سیگان نے عبرانی روزنامہ معاریو میں شائع اپنے مضمون میں اعتراف کیا ہے کہ حماس کے غزہ کے سربراہ یحییٰ السنوار جنگِ بیانیہ میں اپنے اہم ترین مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور فلسطینی کاز کے حق میں عالمی رائے عامہ کو بڑی حد تک تبدیل کر دیا۔
-
یحییٰ سنوار نے طوفان الاقصیٰ کے ذریعے مسئلہ فلسطین کو عالمی ایجنڈے پر دوبارہ نمایاں کیا:صہیونی میڈیا
اسرائیلی اخبار نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے سابق غزہ رہنما نے ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ کارروائی کے ذریعے مقبوضہ علاقوں میں سکیورٹی کے تصور کو چیلنج کیا اور مسئلہ فلسطین کو ایک بار پھر عالمی سطح پر مرکزی حیثیت دلائی۔