24 ستمبر 2026 - 22:09
نیویارک میں ایرانی صدر اور شہباز شریف کی ملاقات

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر ایران کے صدر صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، مسعود پزشکیان نے نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر شہباز شریف سے ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی صدر نے گزشتہ روز بھی جنرل اسمبلی میں شریک بعض ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کی تھیں۔
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha