پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
-
پاکستان کی کوششیں ایران کبھی نہیں بھولے گا، صبر و استقامت قابلِ ستائش: شہباز شریف
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں کو کامیاب بنانے میں ادا کیے گئے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ کاوشیں ایرانی قوم کی یادداشت میں ہمیشہ محفوظ رہیں گی۔
-
پاکستانی وزیرِ اعظم کی آئندہ مذاکراتی دور کی میزبانی کی پیشکش
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور امید ہے کہ جلد ہی آئندہ مذاکراتی دور کی میزبانی بھی کرے گا۔
-
پاکستان کو ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی امید
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے اسلام آباد میں انعقاد کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف آج سے ایک اہم علاقائی دورے پر سعودی عرب، قطر اور ترکی روانہ ہو رہے ہیں
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف آج سے ایک اہم علاقائی دورے پر سعودی عرب، قطر اور ترکی روانہ ہو رہے ہیں، جو 29 فروری تک جاری رہے گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایران کے خلاف دہشتگردانہ جنگ کے خاتمے پر زور
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد ہر ایسے اقدام کی مکمل حمایت کرتا ہے جو ایران کے خلاف جاری دہشتگردانہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے ہو۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
جنگ رمضان 1447؛
صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر پزشکیان نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کی صورت حال اور ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی ریاست کی مسلط کردہ جنگ کے نتائج کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جہان سے حملہ ہو گا وہیں ماریں گے پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی فوجی اڈہ ایران پر حملے کے لیے استعمال ہوگا، وہ ایران کے لیے جائز ہدف ہوگ
-
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان آذربائیجان میں ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔
-
وزیر اعظم شہبار شریف نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روزریاض میں سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات کی ۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے امدادی بیڑے الصمود پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کی ہے
زیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اسرائیلی فوج کی جانب سے امدادی بیڑے الصمود پر کیے گئے حملے اور وہاں موجود افراد کی گرفتاری کو ناجائز اور غیرانسانی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔