9 ستمبر 2026 - 06:29
'ناک آؤٹ'؛ امریکہ کے خلاف سپاہ پاسداران کے کارنامے پر ڈاکٹر قالیباف کا ردِ عمل + نکتہ

مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ، طنزیہ انداز میں لکھا کہ سپاہ بحریہ نے ایک جدید ترین ذہین امریکی آبدوز روبوٹ (UUV)  کو شکار کرکے [صحیح و سالم] پکڑ لیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ـ منگل کی رات (8 ستمبر 2026) کو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ، طنزیہ انداز میں لکھا کہ سپاہ بحریہ نے ایک جدید ترین ذہین امریکی آبدوز روبوٹ (UUV)  کو شکار کرکے [صحیح و سالم] شکار کر لیا ہے۔

تصویر میں بغیر عملے کے آبدوزوں کے وسیع امریکی پروگراموں کے ناک آؤٹ ہونے اور نقصان سے دوچار ہونے کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔

اس تصویر میں مزاحیہ ماحول سازی کے ذریعے 'امریکی وسائل اور اوزاروں کے ساتھ' 'سپاہ پاسداران کے بہادر مجاہدین کی حیران کن موجودگی' اور خلیج فارس اور آبنائے ہرمز پر سپاہ پاسداران کی مکمل نگرانی دکھائی گئی ہے۔

نکتہ:مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ، طنزیہ انداز میں لکھا کہ سپاہ بحریہ نے ایک جدید ترین ذہین امریکی آبدوز روبوٹ (UUV)  کو شکار کرکے [صحیح و سالم] پکڑ لیا ہے۔

'ناک آؤٹ'؛ امریکہ کے خلاف سپاہ پاسداران کے کارنامے پر ڈاکٹر قالیباف کا ردِ عمل + نکتہ

نکتہ:

واضح رہے کہ ایرانی دفاعی انجنیئرز جدید ہتھیاروں کی ریورس انجنیئرنگ اور ان ہی کی طرح کے مقامی ہتھیاروں کی تیاری کے لئے مشہور ہیں اور امریکی اب اچھی طرح اندازہ لگا سکتے ہیں، کہ انھوں نے جنگ کے دوران کیا کیا ہتھیار اور آلات ان انجنيئروں کے لئے چھوڑ رکھے ہیں، جن پر کام جاری ہے اور بغیر عملے کی اس امریکی آبدوز پر سپاہ پاسداران کے قبضے نے انہیں سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

'ناک آؤٹ'؛ امریکہ کے خلاف سپاہ پاسداران کے کارنامے پر ڈاکٹر قالیباف کا ردِ عمل + نکتہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha