بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسرائیلی چینل i12 کے مطابق، صہیونی حکام کی مقبوضہ سرزمینوں سے فرار کے بڑھتے ہوئے اعداد و شمار پر تشویش روز بروز نئے پہلوؤں کو عیاں کر رہی ہے۔
اسرائیل میں عوام (آبادکاروں) کی برداشت اور سماجی ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے۔ اعداد و شمار جو لوگوں کی یہاں سے نقل مکانی کی نشاندہی کرتے ہیں، تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔
نیتن یاہو کا ورثہ آبادکاروں کو اسرائیل (مقبوضہ فلسطین) سے بھگانے اور انہیں یہاں سے نکالنے پر مبنی ہے۔ یہ نیتن یاہو کے پورے سیاسی دور کی سب سے بڑی ناکامی اور سب سے بڑا جرم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ