بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر، بریگیڈیئر جنرل الحاج اسماعیل قاآنی نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا:
بسم الله الرحمن الرحیم
- یمن کی 11 سالہ ناکہ بندی کا خاتمہ اس ملک کے مظلوم عوام کا جائز اور انسانی مطالبہ ہے۔
- توقع کی جاتی ہے کہ سعودی حکومت امریکہ کے بے عقلانہ اور مہنگے تجربے سے عبرت لے اور 38 ملین مسلمان آبادی کے ملک یمن کی ناکہ بندی ختم کرے۔
- سعودی عرب ـ جو خود کو خادم حرمین شریفین کے طور پر متعارف کراتا ہے ـ سے دنیا کی مسلمانوں کی توقع یہ ہے کہ ایک مسلمان اور مظلوم قوم کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے بجائے، اپنی صلاحیت اور وسائل کو فلسطینی عوام کی حمایت اور صہیونی رجیم کے جرائم سے نمٹنے پر مرکوز کرے۔
- غزہ کے مظلوم عوام کی نجات کے لئے کوشش، باعث فخر ہے نہ کہ یمن کی مظلوم قوم کی ناکہ بندی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ