9 جولائی 2026 - 14:00
امریکی سرغنوں سے خطاب؛ ماروگے تو پٹو گے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر

اسپیکر پارلیمان، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، نے امریکیوں کو خبردار کیا کہ ان کو مزید اپنی عہدشکنیوں کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، نے ایکس پلیٹ فارم پر امریکی سرغنوں سے مخاطب ہوکر لکھا:

- امریکی ابھی تک نہیں سیکھ پائے ہیں کہ جبر اور عہدشکنی مزید، قیمت ادا کئے بغیر، نہیں رہتی۔ شفاف کہہ دوں: ماروگے تو پٹو گے۔

- بیہودہ ہاتھ پاؤں مت مارو، کیونکہ زیادہ سے زیادہ دھنس جاؤ گے۔

- آبنائے ہرمز ایرانی انتظامات کے ساتھ کھلے گا نہ کہ امریکیوں کی دھمکیوں سے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

امریکی سرغنوں سے خطاب؛ ماروگے تو پٹو گے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha