15 مئی 2026 - 13:24
مآخذ: ابنا
ایران وزیر خارجہ کی بھارتی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گزشتہ روز نئی دہلی میں بھارتیہ وزیر اعظم نیرندر مودی سے ملاقات کی۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گزشتہ روز نئی دہلی میں بھارتیہ وزیر اعظم نیرندر مودی سے ملاقات کی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق، وزرائے خارجه بریکس کی یہ نشست کل صبح شروع ہوئی اور ایران کی جانب سے وزیر امور خارجه سید عباس عراقچی نے بطور نمائندہ شرکت کی ۔

عراقچی نے اس موقع پر زور دیا کہ ایران بریکس کے ممالک اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں، بشمول ایران پر ان کے جارحانہ اقدامات کی سختی سے مذمت کریں۔ انہوں نے بین الاقوامی اداروں کے سیاسی استعمال کو روکنے اور جنگی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha