نریندر مودی
-
پاک و ہند کشیدگی؛
پاکستان کی بھارت کے ایودھیا میں رام مندر پر جھنڈا لہرانے کی مذمت
پاکستانی دفترِ خارجہ نے منگل کے روز بھارت کے ایودھیا میں رام مندر پر جھنڈا لہرانے کی مذمت کی ہے، جو منہدم شدہ بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیا گیا ہے، اور خبردار کیا کہ ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مذہبی اقلیتوں اور مسلم ثقافتی ورثے کو خطرہ لاحق ہے۔
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر کیا جھوٹا دعوٰی،فون کال سے ہندو پاک کی جنگ کو روکا
،امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک تقریب میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو صرف ایک فون کال اور تجارتی معاہدے کی بات کے ذریعے روک دیا تھا۔
-
امریکی سفیر نے دہلی میں وزیر اعظم سے ملاقات کی، مودی کو بتایا ٹرمپ کا دوست
امریکی سفیر نے PM مودی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے وزیراعظم کو صدر ٹرمپ کی جانب سے بھیجا گیا تحفہ پیش کیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی میں مودی بھی ذمہ دار ہیں:پرکاش راج
بولی وڈ فلموں کے ولن معروف اداکار پرکاش راج نے بھارتی وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں نریندر مودی بھی امریکا اور اسرائیل جتنے ہی ذمہ دار ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین پر مودی حکومت کا موقف انسانیت کے خلاف ہے: سونیا گاندھی
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے جمعرات کو مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو مسئلہ فلسطین پر قیادت دکھانے کی ضرورت ہے۔
-
کانگریس کے صدر ارجن کھڑگے کا مودی اور پہلگام واقعے سے متعلق بڑا دعویٰ
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیراعظم نریندر مودی اور پہلگام واقعے سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
-
سرحدی کشیدگی، پیوٹن کا مودی کو فون، دورہ بھارت کی تصدیق
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا فون کیا اور اپنے دورہ بھارت کی تصدیق کی ہے.
-
پاک و ہند تنازع؛
کیا پہلگام واقعے کے حملہ آور بھارت سے فرار ہوگئے؟
پاکستانی اخبار ڈان میں شائع خبر کے مطابق ہفتے کو چنئی سے کولمبو جانے والی سری لنکن ایئرلائنز کی پرواز کی کولمبو پولیس نے مکمل طور پر تلاشی لی، کیونکہ چنئی کنٹرول سینٹر انہیں اس خدشے سے آگاہ کیا تھا کہ پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ افراد پرواز میں سوار ہیں۔
-
پاک و ہند تنازع؛
پاکستان کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ
پاکستان نے باضابطہ طور پر خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی۔
-
صدر محمد یونس کا وزیر اعظم مودی سے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
بھارتی وزیراعظم مودی اور بنگلہ دیش کے عبور سربراہ محمد یونس کی جمعہ کو بینکاک میں ملاقات ہوئی اور محمد یونس مودی سے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالی کا مطالبہ کیا۔