21 اپریل 2026 - 05:03
News ID: 1804575
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ورچوئل اسپیس کے ایک صارف نے X پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں ٹرمپ ـ عربی کرتا پہن کر ـ آبنائے ہرمز کھولنے کا خواب دیکھ رہا ہے اور مغربی سربراہوں اور ایرانی نمائندوں کے ساتھ مل کر جشن منا رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ