12 اپریل 2026 - 21:26
اسلام آباد مذاکرات سے 'وینس کی رپورٹ: ایران نے ہماری شرطیں نہیں مانیں!

امریکی نائب صدر نے کہا: ایران نے ہماری شرطیں نہیں مانیں / ایسکو بار نے کہا: ہارا ہؤا فریق سمجھوتے کے لئے شرطیں نہیں لگایا کرتا / میکس بلومینتھل نے کہا: امریکی مذاکرات کار صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، نہ کہ مذاکرات کی زبان۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

امریکی نائب صدر نے مذاکرات کے بارے میں کہا:

ایران کے ساتھ مذاکرات کئی گھنٹوں کے بات چیت کے بعد، سمجھوتے پر نہیں پہنچ سکے۔

آراء قریب تر کرنے کے لئے پاکستانی وفد سمیت، ثالثانہ کوششوں کے، باوجود، فریقین قابل قبول سمجھوتے تک نہ پہنچ سکے۔

ہمیں واضح اور مستحکم شواہد کے درپے جن سے ثابت ہو جائے کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتا لیکن ایران نے ان شرطوں کو قبول نہيں کیا!

واشنگٹن "خیرسگالی!" کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہؤا ہے، اور اپنی شرطیں پیش کر چکا ہے، لیکن ایران نے ان شرطوں کو قبول نہیں کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110  

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha