9 اپریل 2026 - 23:53
واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات لبنان میں میں مکمل جنگ بندی سے مشروط ہیں، تہران 

ایک باخبر ذریعے نے کہا: کہ تہران لبنان میں مکمل جنگ بندی تک واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے آپشن کو ناممکن سمجھتا ہے اور یہ ایران کا اٹل موقف ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || تہران لبنان میں مکمل جنگ بندی تک واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے آپشن کو ناممکن سمجھتا ہے اور یہ ایران کا اٹل موقف ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha