جیرڈ کوشنر
-
وعدہ صادق-4؛
دورہ پاکستان کی منسوخی کا مطلب ایران کے ساتھ جنگ کا آغاز نہیں ہے! ٹرمپ
ٹرمپ نے آج ایکسیوس نیوز ویب سائٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے امریکی وفد پاکستان بھجوانے کے بارے میں ابھی تک نہیں سوچا ہے۔/ واضح رہے کہ اسلام آباد میں کوئی بھی امریکی وفد کا منتظر نہیں تھا اور وفد اسلام آباد بھجوانے کا کوئی بھی مطلب نہیں بنتا تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
اسلام آباد مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر اختتام پذیر، وجہ کیا تھی؟
اسلام آباد میں ایران اور امریکہ مذاکرات اختتام پذیر ہوئے، امریکہ کی لالچ مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے میں آڑے آئی۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ غلط ہے؛ ایران استقامت اور برداشت کی ثقافت رکھتا ہے، وینڈی شرمن
سابق امریکی مذاکرات کار نے کہا: ٹرمپ، وٹکاف اور کوشنر نے ایران کو ابتداء ہی سے غلط سمجھا ہے۔ ایران استقامت اور برداشت کی ثقافت رکھتا ہے۔ انہوں نے برسوں سے اس جنگ کے لئے منصوبہ بندی کی ہے۔
-
ٹرمپ کو لاحق خطرات؛
ٹرمپ کا قاتل ٹرمپ کے پاس ہی ہے!
"کیا جیرڈ کشنر ٹرمپ کے زیادہ وفادار ہیں یا اسرائیل کے؟!" اور اگر ٹرمپ کی افادیت کا دور ختم ہو جائے، تو کیا اس کا زندہ باقی رہنا ـ ان کے پاس موجود وسیع معلومات کو دیکھتے ہوئے، ـ صہیونی ریاست کے لئے خطرناک نہیں ہے؟! آپ جواباً کہہ سکتے ہیں کہ "ٹرمپ نے اسرائیل کی بہت خدمت کی ہے اور اسرائیل ان کے ساتھ ایسا سلوک روا نہیں رکھے گا!"، تو کیا ایپسٹین نے ٹرمپ سے بھی زیادہ، اسرائیل کی خدمت نہیں کی تھی؟!
-
امریکی عوام فلسطین کے حامی؛
ٹرمپ تنہا رہ گئے؛ امریکی رائے عامہ فلسطین کے ساتھ ہے
روئٹرز/ایپسوس کے تازہ ترین جائزے کے مطابق، 59٪ امریکی شہریوں، ـ جن میں ڈیموکریٹس کی اکثریت اور ریپبلکنز کی ایک بڑی تعداد شامل ہے، ـ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
-
صہیونی آخرکار ذاتی مفاد کی طرف پلٹتے ہیں؛
عربوں کے پیٹرو ڈالرز نے ٹرمپ کے یہودی داماد کو سلطان بنا دیا
جیرڈ کوشنر کی دولت میں اچانک اضافہ خلیج فارس کی ساحلی ریاستوں کے عرب حکمرانوں کے پیٹرو ڈالرز اور کی سرمایہ کاری کی وجہ سے ہؤا اور کوشنر کی سلطنت عربوں کی مالی حمایت پر استوار ہوئی۔ بہت سے لوگوں سمجھے کہ کوشنر نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا فیصلہ اس لئے کیا کہ ان کے عرب حکمرانوں کے ساتھ اختلافات پیدا ہوئے تھے، حالانکہ ان کے تصور کے برعکس یہ تعلقات روز بروز قریب تر ہوتے جا رہے تھے۔