وٹکاف
-
وعدہ صادق-4؛
دورہ پاکستان کی منسوخی کا مطلب ایران کے ساتھ جنگ کا آغاز نہیں ہے! ٹرمپ
ٹرمپ نے آج ایکسیوس نیوز ویب سائٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے امریکی وفد پاکستان بھجوانے کے بارے میں ابھی تک نہیں سوچا ہے۔/ واضح رہے کہ اسلام آباد میں کوئی بھی امریکی وفد کا منتظر نہیں تھا اور وفد اسلام آباد بھجوانے کا کوئی بھی مطلب نہیں بنتا تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
اسلام آباد مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر اختتام پذیر، وجہ کیا تھی؟
اسلام آباد میں ایران اور امریکہ مذاکرات اختتام پذیر ہوئے، امریکہ کی لالچ مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے میں آڑے آئی۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ غلط ہے؛ ایران استقامت اور برداشت کی ثقافت رکھتا ہے، وینڈی شرمن
سابق امریکی مذاکرات کار نے کہا: ٹرمپ، وٹکاف اور کوشنر نے ایران کو ابتداء ہی سے غلط سمجھا ہے۔ ایران استقامت اور برداشت کی ثقافت رکھتا ہے۔ انہوں نے برسوں سے اس جنگ کے لئے منصوبہ بندی کی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
وٹکاف کا جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی نے کہا: "مسٹر وٹکاف کا مجھ سے آخری رابطہ، سفارت کاری کے قتل اور ایران پر ایک دوسرا غیر قانونی حملہ کرنے کے بارے میں اس کے موجر (Employer) کے فیصلے سے قبل کا ہے۔۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ کو حیران کرنے کے لئے ایرانی اچنبھے، کم نہیں ہیں
مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کے نمائندے کے مطابق، امریکی صدر کو توقع تھی کہ تہران امریکی فوجی سازوسامان کو دیکھ کر ہتھیار ڈال دے گا۔ اس معاملے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جناب سید عباس عراقچی کی جانب سے مناسب جواب دیا گیا ہے۔ لیکن ٹرمپ کے لئے ـ جو ایران سے بہت حد تک ناواقف ہیں ـ ایران کے پاس اچنبھے بہت ہیں، جن کا انہیں رفتہ رفتہ سامنا ہوگا!