11 اپریل 2026 - 22:34
آبنائے ہرمز کی بندش جاری رہنے سے فکرمندیاں

امریکہ اور اسرائیل کی بلاوجہ جنگ کی وجہ سے تیل، گیس اور پٹروکیمیکلز کی تنصیبات کو نقصان پہنچا، علاوہ ازیں آبنائے ہرمز کی بندش بھی سبب بنی کہ دنیا توانائی کے بحران سے دوچار ہوجائے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ "فاتح بائرول" نے خبردار کیا: "دنیا کو ـ مشرق وسطیٰ میں جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے، تیل، گیس، کیمیاوی کھادوں اور پٹروکیمیکلز کے مصنوعات کی فراہمی کے سلسلے میں ـ بے عدیم المثال خلل کا سامنا ہے۔ اگر آبنائے ہرمز بدستور بند رہے تو توانائی کے شعبے میں 'بلیک اپریل' آن پہنچے گا۔

آج ایکسیوس نے دعویٰ کیا تھا کہ ایک امریکی جہاز آبنائے ہرمز سے گذرا ہے لیکن ایرانی حکام نے اس رپورٹ کی تردید کی،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha