9 اپریل 2026 - 14:07
دشمن کی عہد شکنی اور ٹوٹتی ہوئی جنگ بندی

لبنان پر طفل کُش صہیونی ریاست کے جنون آمیز حملوں نے دو ہفتوں کے لئے قائم جنگ بندی کو ناکامی کے دہانے پر پہنچایا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || لبنان پر طفل کُش صہیونی ریاست کے جنون آمیز حملوں نے دو ہفتوں کے لئے قائم جنگ بندی کو ناکامی کے دہانے پر پہنچایا۔

صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیراعظم سے (بطور ثالث) سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: "ایران نے اپنا 10 نکاتی منصوبہ، جنگ روکنے کے لئے ایک فریم ورک کے طورپر پیش کیا جس کی ایک شق کا تعلق لبنان میں جنگ بندی سے ہے۔"

اسپیکر پارلیمان، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے بھی "ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی"، "وائٹ ہاؤس کی طرف سے ایران کے یورینیم افزودگی کےحق کے انکار"، اور "لبنان پر جارحیت" کو ـ سمجھوتے کی تین بنیادی شقوں کی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا: متفقہ فریم ورک کی تین بنیادی خلاف ورزیوں کے بعد، جنگ بندی اور  مذاکرات بے معنی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha