سعودیہ
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
امارات اور کویت ایران کے خلاف حملوں میں براہ راست ملوث؛ نئے شواہد منظرِ عام پر
تازہ ترین دستاویزات اور تصاویر سے خطے میں بعض ممالک کے کردار کے نئے پہلو ظاہر ہوئے اور معلوم ہؤا ہے کہ بحرین، قطر اور اردن کے کے علاوہ امارت اور کویت بھی ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے محاذ میں کھڑے ہوکر بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
یمن پر آل سعود کی جارحیت
ایران پر ممکنہ امریکی زمینی جارحیت سے پہلے بن سلمان کا عجیب اقدام + تصویر
ایک امریکی تجزیہ کار نے عربستان کی جانب سے صنعا ہوائی اڈے اور یمنی اہداف پر حالیہ حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس اقدام کو محمد بن سلمان کی امریکہ کے ایران پر ممکنہ زمینی حملے سے قبل معادلات کو پیشگی تبدیل کرنے کی کوشش قرار دیا۔
-
یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت
یمن نے سعودی فضائی حدود میں بین الاقوامی پروازوں پر پابندی لگا دی
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے عالمی ایئرلائنز کو خبردار کیا کہ جب تک صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈے کی ناکہ بندی ختم نہیں ہو جاتی، سعودی عرب کی فضا میں پرواز کرنے سے گریز کریں۔
-
اسلام آباد مذاکرات
ایران-امریکہ مفاہمت کے استحکام کے لئے کوشاں رہیں گے، پاکستان + رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا
پاکستانی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ واشنگٹن اور تہران کے مذاکرات میں پیشرفت کو مستحکم کرنے کے لئے ہونے والے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔ / ٹرمپ کی ٹرمپیات کا سلسلہ نہیں رکا ابھی۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ چہارم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ سوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ دوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ اول | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی اڈوں پر میزائل حملے
اسلامی جمہوریہ ایران نے آج بدھ کو علی الصبح امریکیوں کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے جواب میں کویت، بحرین، امارات اور سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے مراکز کے ساتھ ساتھ اربیل میں ایران مخالف علیحدگی پسندوں کے ہیڈکوارٹر کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
نئی پسپائی: عربوں نے کہا حملہ نہ کرو! ٹرمپ کا جھوٹ کھل گیا
دہشت گرد امریکی صدرنے دعویٰ کیا: "قطر، سعودیہ اور امارات کے رہنماؤں نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ تہران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل کے قریب ہیں، جبکہ نہ تو حملے کا کوئی پروگرام تھا، نہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی عربوں نے درخواست دی ہے/ ٹرمپ نے کب خلیج فارس کے ممالک کے رہنماؤں کو اہمیت دی ہے؟! / ٹرمپ نے اب تک چھ مرتبہ پسپائی اختیار کی ہے، ٹرمپ کے چہیتا صہیونی نامہ نگار / ٹرمپ کے فیصلوں کے بارے میں ماہرین نفسیات سے پوچھو، رابرٹ میلی / ٹرمپ کے فیصلے کا راز افشا ہوگیا، المیادین۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
جنگی مجرموں نے اقوام متحدہ کا سہارا لیا!
اب تک کسی نے بھی نہیں دیکھا تھا کہ امریکہ نے ـ خاص طور پر ٹرمپ کے دور میں ـ اقوام متحدہ یا دوسرے بین الاقوامی اداروں کو وقعت دی ہو لیکن اب جو دلدل میں پھنس گئے تو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے رجوع کرنے لگے ہیں وہ بھی اپنے عرب کٹھ پتلیوں کی مدد سے۔ اب ٹرمپ کو بولنے اور موقف اختیار کرنے کا اپنا مکمل اختیار سونپ دینے والے انتہائی دائیں بازو کے مذہبی 'صہیونی عیسائی' وزیر خارجہ نے ـ جس کو NYT کے مطابق، ٹرمپ نے جنگ کی تمام ہم آہنگیوں سے باہر رکھا ہے ـ ایک نیا مسودہ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے!! دیکھئے:
-
وعدہ صادق-4؛
جارحین کے سہولت کاروں کو جوابدہ ہونا چاہئے، امیر سعید ایروانی
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا: قطر، بحرین، سعودیہ، امارات، کویت اور اردن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایران کو پہنچنے والے تمام تر نقصانات کا معاوضہ دینے کی ذمہ داری قبول کریں۔"
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ اور مبینہ امریکی محاصرے کے باوجود، ایرانی تیل مہنگا ہو گیا / تیل کی اصل قیمتیں
امریکی-صہیونی مسلط کردہ جنگ اور ایران کی تیل کی پیداوار کا خاتمہ کرنے کے ٹرمپی دعوؤں کے برعکس، ایران کا تیل بک رہا ہے، مشرق کی طرف جانے والے تیل میں اضافہ ہؤا ہے اور اب مغربی میں اس کے خریداروں کی قطاریں بندھ گئی ہیں۔ / تیل کی قیمتیں بھی وہ نہیں ہیں جو موبائل اسکرین پر نظر آتی ہیں۔/ 26 ایرانی جہازوں نے امریکی محاصرہ توڑ دیا.
-
وعدہ صادق-4؛
دشمن کی عہد شکنی اور ٹوٹتی ہوئی جنگ بندی
لبنان پر طفل کُش صہیونی ریاست کے جنون آمیز حملوں نے دو ہفتوں کے لئے قائم جنگ بندی کو ناکامی کے دہانے پر پہنچایا۔