5 اپریل 2026 - 16:47
عراقی بحری جہاز آبنائے ہرمز کے لئے متعینہ حدود و قیود سے معاف ہیں، ایران کا سرکاری اعلان

خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا: ہمارا برادر ملک عراق ان تمام شروط اور حدود و قیود سے مستثنیٰ ہے جنہیں ہم آبنائے ہرمز میں نافذ کیا ہے

مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے عراقی عوام، مراجع تقلید اور مقاومتی تحریکوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اعلان کیا: "ایرانی قوم اس جنگ میں تنہا نہیں ہے۔ آپ مضبوط، استوار اور سرخرو مسلمان عوام کے دل اور آپ کا مضبوط موقف ہمارے ساتھ رہا اور آپ کی حمایت بدستور جہاد کے راستے میں ہمارے عزم اور استقامت کی مضبوطی کا محرک ہے۔

مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے عراقی عوام، مراجع تقلید اور مقاومتی تحریکوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اعلان کیا: "ایرانی قوم اس جنگ میں تنہا نہیں ہے۔ آپ مضبوط، استوار اور سرخرو مسلمان عوام کے دل اور آپ کا مضبوط موقف ہمارے ساتھ رہا اور آپ کی حمایت بدستور جہاد کے راستے میں ہمارے عزم اور استقامت کی مضبوطی کا محرک ہے

اعلان کرتے ہیں کہ ہمارا برادر ملک عراق ان تمام شروط اور حدود و قیود سے مستثنیٰ ہے جنہیں ہم آبنائے ہرمز میں نافذ کیا ہے۔

ہم عراق کی قومی سالمیت کے لئے گہرے احترام کے قائل ہیں؛ آپ وہ قوم ہیں جس کا سینہ امریکی قبضے کی وجہ سے زخمی ہے اور اور امریکہ کے خلاف آپ کا جہاد لائق تحسین و تعریف ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha