ایمانوئل میکرون

  • فرانس بیرون ملک مسخرہ بن چکا ہے، مارین لوپوں

    فرانس بیرون ملک مسخرہ بن چکا ہے، مارین لوپوں

    فرانس میں دائیں بازو کی نیشنل ریلی (National Rally) پارٹی کے رہنما نے ایمانوئل میکرون کی حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 2025 پانچویں جمہوریہ کے لئے جمود، کسادبازاری اور مسلسل زوال کا سال تھا، اور یہ کہ بیرون ملک فرانس کی پوزیشن اس حد تک کمزور ہو گئی ہے کہ یہ ملک مسخرہ (Laughing stock) بن گیا ہے۔