بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایک انڈونیشیائی جوڑے نے اپنے بچے کا نام "علی خامنہ ای" رکھا۔
اس نام کے انتخاب کو سوشل میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی۔
کچھ صارفین نے لکھا: "'علی خامنہ ای' دہرایا جا رہا ہے۔"
کچھ دوسروں نے لکھا: "علی خامنہ ای صرف ایران سے تعلق نہیں رکھتے پوری دنیا میں علی خامنہ ای پیدا ہونگے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ