شہادت آیت اللہ سید علی خامنہ ای
-
ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کو اسٹریٹجک شکست ہوئی، سابق امریکی وزیرخارجہ
سابق امریکی وزیرِ خارجہ انتھونی بلینکن نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری تناؤ اور جنگ میں امریکہ کو کچھ کامیابیاں ضرور ملیں، لیکن اسٹریٹجک سطح پر ہم ہار گئے ہیں۔
-
عالمی ہیرو، فرزند سیدالشہداء(ع)؛
انڈونیشیا میں "علی خامنہ ای" کی پیدائش!
ایک انڈونیشیائی جوڑے نے اپنے بچے کا نام "علی خامنہ ای" رکھا۔
-
امام خامنہ ای اہل سنت کے دفاع میں شہید ہوئے ہیں:پاکستانی مفکر
پاکستان کے معروف عالم اور مفکر انجینئر محمد علی مرزا نے ایران کے شہید رہبرِ انقلاب امام سید علی خامنہ ای کے وحدتِ امت سے متعلق مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شیعہ اور سنی اختلافات سے بالاتر ہو کر فلسطین کے اہلِ سنت مسلمانوں کے دفاع میں اپنی جان قربان کی۔
-
-
شہید رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد، مختلف مذاہب اور سیاسی حلقوں کی اہم شخصیات ہوئیں شریک
دارالحکومت نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب، سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہادت پر اہل بیت فاونڈیشن انڈیا کا تعزیتی پیغام
،رہبر معظم انقلاب اسلامی،شہید سعید آیت اللہ العظمیٰ الامام سید علی حسینی خامنہ ای(قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کی شہادت پر اہل بیت فاوٗنڈیشن انڈیا کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید سرورعباس نقوی کا تعزیتی پیغام۔
-
ایران کے تیسرے رہبر کے انتخاب پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا پیغام؛ رہبر شہید کے بعد نظامِ ولایت فقیہ کی مضبوط قیادت
پروردگار سے ایک بار پھر اسی سلسلہ سے آیۃ اللہ سید مجتبی خامنہ ای دام ظلہ العالی استعمار کی تمام تر دھمکیوں کے باوجود نظام اسلامی کی باگ ڈور سنبھالنے کے لئے سامنےآگئے ۔ اور ایک بار پھر یہ حقیقت سامنے آگئی کہ ہم لاوارث نہیں ہیں ۔ زمانے کا والی اورہم سب کاسرپرست و نگہبان غیب سے ہماری محافظت کر رہا ہے۔
-
ایران پر حملے نے مسلمانوں پر جہاد کو فرض بنا دیا ہے:پاکستانی مفتی
پاکستان کی جماعتِ اسلامی کے نائب امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل، امریکہ اور ان کے اتحادیوں کے حملے کے بعد ایران کی حمایت میں جہاد پوری امتِ مسلمہ پر فرضِ عین ہو گیا ہے۔
-
امریکی ریپبلکن رکنِ کانگریس کا بیان: آیت اللہ خامنہ ای شہادت کی علامت بن گئے
امریکی کانگریس کے ریپبلکن رکن تھامس میسی نے موجودہ امریکی حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اب شہادت کی ایک علامت بن چکے ہیں۔
-
نئے رہبر کے انتخاب کا عمل جاری، سوشل میڈیا کی قیاس آرائیاں بے بنیاد
مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محسن قمی نے کہا ہے کہ نئے رہبر کے انتخاب کا عمل آئینِ ایران کے مطابق آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل دو دہشت گرد طاقتیں ہیں، امام خامنہ ای کی تحریک کا اثر ان کی شہادت کے بعد زیادہ نمایاں نظر آرہاہے :مولانا کلب جواد
،ہندوستان کے مذہبی رہنما مولاناکلب جوادنقوی نے لکھنو میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم شہادتوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔شہادتیں ہمیں مزید مضبوط کرتی ہیں ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت پر لکھنؤ سراپا احتجاج، تین دن کے سوگ کااعلان، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
رہبر انقلاب اسلامی، ولی فقیہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد لکھنؤ کے مسلمانوں میں غم و غصے کا ماحول دیکھا گیا۔ہر طرف امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی ہوتی رہی اور لوگ سڑکوں پر نکل کر امریکی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے نظرآئے ۔
-
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی شہادت صرف ایک قوم نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا سانحہ ہے:مولانا صفی حیدر
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی خامنہ ای کی شہادت پر حجۃ الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر سکریٹری تنظیم المکاتب نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جسکا مکمل متن اس طرح ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا امام خامنہ ای کی شہادت پر پیغام / عوام سے وحدت اور قومی یکجہتی برقرار رکھنے کی اپیل
شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے امام خامنہ ای کے بلند مقام اور جمہوریہ اسلامی ایران کا نظام سنبھالنے میں ان کے منفرد کردار کا ذکر کرتے ہوئے ایرانی قوم سے اپیل کی ہے
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے اور اسرائیل و امریکہ کے خلاف شدید احتجاج جاری
پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے اور اسرائیل و آمریکا کے خلاف نعرہ بازی کی جاری ہے
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا رہبرِ معظم انقلاب کی شہادت پر پیغام / وحدت کا تحفظ شرعی فریضہ ہے
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتِ مسلمہ اور ملتِ ایران کیلئے اس نازک مرحلے میں اتحاد و یکجہتی کا تحفظ ایک شرعی فریضہ ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای درجہ شہادت پر فائز ہو گئے
،رہبر معظم انقلاب جمہوری اسلامی ایران تہران میں امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں تہران میں شہید ہو گئے