1 اپریل 2026 - 19:58
ایجنسی اور گروسی کی افسوسناک خاموشی، وزارت خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل پر کڑی تنقید کی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے:

- جو اقدامات امریکہ اور صہیونی ریاست نے جوہری تنصیبات کے خلاف کیا وہ ایجنسی کے اساسنامے کے مطابق، مجرمانہ فعل ہے، لیکن اس سے زیادہ افسوسناک ایجنسی ان جرائم پر گروسی کی خاموشی ہے۔

- بدقسمتی سے ڈائریکٹر جنرل نے گذشتہ دو برسوں میں قابل قبول کارکردگی نہیں دکھائی۔ -- رافائل گروسی نے ان حملوں کی مذمت نہیں کی۔

-- رافائل گروسی جنگ میں غیر جانبدار نہیں رہا [اور صہیونی ریاست اور امریکہ کی کے محاذ میں کھڑا ہے]

- رافائل گروسی نے ایک بار پھر غلط موقف اپنایا اور جارحین کی مذمت کے بجائے اپنے الفاظ سے مسائل کو مزید پیچیدہ کر دیا۔ [گروسی نے کہا کہ ایران کی تنصیبات صرف ایٹمی حملے کی صورت میں تباہ ہو سکتے ہیں!!]

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha