آئی اے ای اے
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
ایران کے مفادات کی تکمیل تک آبنائے ہرمز نہین کھلے گا / رافائل گروسی اسرائیل کا اجرتی ہے، جنرل رضائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: آبنائے اور اس آبی گذرگاہ میں ایران کا انتظام موجود ہے اور جو بھی ان پانیوں سے گذرتا ہے، تو وہ ان پانیوں سے گذرتا ہے جن کا انتظام ایران کے پاس ہے۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ مجموعی طور پر معاملہ یہ ہے کہ پہلے ہم اپنی شرطیں منوا کر امریکہ کے رویئے کو تبدیل کریں گے اور پھر دیگر مباحث میں داخل ہوں گے۔
-
یورپ امریکیوں اور صہیونیوں کا جھاڑو کش
یورپ نے ایران پر امریکی-اسرائیلی جارحیت کا راستہ ہموار کیا، میخائل اولیانوف + تصویر
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) میں روس کے مستقل نمائندے نے ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان کی تنقیدی پوسٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک کے اقدامات نے کشیدگی کو بڑھایا اور ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا راستہ ہموار کیا۔
-
گروسی موساد کا جاسوس؛
ایجنسی اور گروسی کی افسوسناک خاموشی، وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
روس ایران کے ایٹمی بجلی گھروں پر حملوں سے اجتناب کا خواہاں
روسی مندوب نے کہا: روس امریکہ اور اسرائیل سے بات چیت کر رہا ہے اور ایٹمی بجلی گھروں پر حملے روکنے کا خواہاں ہے۔
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
ایران یورینیم افزودگی کا حق رکھتا ہے، لاوروف / یورپی ٹرائیکا مزید بات چیت کی صلاحیت نہیں رکھتا، عراقچی
ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کو یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی ماسکو اور تہران کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے تسلسل کی طرف اشارہ کیا۔