بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ||
امریکی اڈوں پر ایران کی وسیع میزائل اور ڈرون کاروائی کے موقع پر دشمن نے جنگی طیارے اور ڈرون بھیج کر ہمارے میزائل لانچر پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن سپاہ پاسداران طیارہ شکن نظام نے ایک MQ9 ڈرون کو شیراز کی فضا میں مار گرایا۔
نیز ایک F16 امریکی طیارہ صوبہ فارس کے جنوب میں نشانہ بنایا گیا جو سعودیہ میں اترنے کے بعد، تباہ ہوگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ