27 مارچ 2026 - 06:17
یورپ اپریل سے ایندھن کی راشن بندی سے دوچار ہوجائے گا

تیل کی صنعت کے ایک یورپی اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز نہ کھلے تو یورپ کو اگلے مہینے میں توانائی کی قلت اور ایندھن کی راشن بندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || موصولہ رپورٹ کے مطابق، شیل آئل کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے خبردار کیا کہ اگر آبنائے ہرمز نہ کھلے تو یورپ کو اگلے مہینے میں توانائی کی قلت اور ایندھن کی راشن بندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha