اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،انڈیپنڈنڈ اخبار ایران پر امریکی جارحیت کا تجزیہ کرتے ہوئے لکھا ہیکہ امریکی صدر ٹرمپ ایک ایسی جنگ میں گرفتار ہوچکے ہیں جس سے آسانی سے نکلنا ممکن نہیں ہے۔
اس برطانوی اخبار نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ٹرمپ ایسی جنگ میں گرفتار ہوچکے ہیں جس بچنا مشکل ہے۔
اس اخبار نے ایران کی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے ہیکہ جب تک ایران اپنی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے تب تک ٹرمپ جیب کا اعلان نہیں کرسکتے۔
آپ کا تبصرہ