بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکہ کے دہشت صدر نے کل دو مرتبہ نامہ نگاروں کے سامنے دعوی کیا کہ ایک سابق امریکی صدر نے ایران کے ساتھ جنگ میں اس کے اقدامات کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ "کاش میں اپنی صدارت کے دور میں وہی کچھ کرتا جو تم کر رہے ہو۔" لیکن کچھ دیر بعد اس کا یہ جھوٹ بھی فاش ہوگیا اور سابق صدور "بل کلنٹن، جارج ڈبلیو بش، بارک اوباما اور جو بائیڈن" نے الگ الگ بیان دے کر اس کے دعوؤں کی تردید کی اور کہا "ہمارے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ