ٹرمپ کی رسوائی
-
ٹرمپیات؛
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
صدرِ امریکہ، ڈونلڈ ٹرمپ، نے نیویارک ٹائمز اخبار کی رپورٹ پر ـ جس میں ایران کے ساتھ جنگ کے اہداف کو "شکست خوردہ" قرار دیا گیا تھا، ـ سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس اخبار کو "غدار" اور ملک دشمن قرار دیا اور اس کو نئی قانونی کارروائی کی دھمکی دی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
کارٹون | ٹرمپ کا دورہ چین
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹرمپ نے قبل ازیں آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے چین کی طرف بھیک کا ہاتھ پھیلایا مگرجواب نہ ملا۔ اب دیکھنا ہے کہ اس دورے میں ـ اس سلسلے میں ـ وہ کیا چین سے مدد حاصل کر سکتا ہے، جبکہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تزویراتی معاہدہ برقرار ہے اور چین کو آبنائے ہرمز کی بندش سے کوئی نقصان نہیں پہنچ رہا ہے، بلکہ ایران اس کو دنیا کا نمبر 1 بننے میں مدد بہم پہنچا رہا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
دشمن کی اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی اور دو ہفتوں تک جنگ بندی کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے اپنے بیان میں کہا: شہید رہبر انقلاب کے خون کی برکت، مسلح افواج کے معظم کمانڈر انچیف کی تدبیر و انتظام اور میدان میں عزیز ملت کی موجودگی کے بموجب، ایک عظیم فتح حاصل ہوئی اور اس قوم نے جرائم پیشہ امریکہ کو ایران کا 10 نکاتی منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کے پاس ایران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں تھا / شکست قبول کرنے پر مجبور ہؤا، جان میئرشیمر + ویڈیو
امریکی سیاسی سائنسدان نے بدھ کے روز کہا کہ ٹرمپ ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانا چاہتا تھا لیکن اس کے پاس اس کے لئے کوئی راستہ نہیں تھا چنانچہ شکست قبول کرنے پر مجبور ہؤا / مشہور امریکی سیاسی سائنسدان جان میئر شیمر نے بدھ کی شام کو کہا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے شکست کھائی۔
-
وعدہ صادق-4؛
طبس2 اور طبس1 میں امریکی ناکامیوں کا مختصر موازنہ
امریکی پائلٹ کی نجات کی کاروائی کی رسوا کن شکست، ایران کی سرزمین میں امریکہ کی ایک دوسری ریسکیو کاروائی کی تاریخی شکست کی یاددہانی کرا رہی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی پائلٹ کے لئے ہونے والی کاروائی بڑے نقصانات کے ساتھ، ناکام ہو گئی
امریکی فوج کے دو C130 طیارے اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ ہو گئے / پائلٹ زندہ نہیں بچ سکا تھا، بی بی سی / مار گرائے گئے امریکی طیارے کے پائلٹ کی نجات کے لئے امریکہ کو عظیم نقصانات برداشت کرنا پڑے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
امریکہ کے دہشت صدر نے کل دو مرتبہ نامہ نگاروں کے سامنے دعوی کیا کہ ایک سابق امریکی صدر نے ایران کے ساتھ جنگ میں اس کے اقدامات کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ "کاش میں اپنی صدارت کے دور میں وہی کچھ کرتا جو تم کر رہے ہو۔"