18 مارچ 2026 - 02:07
92 فیصد ایرانی جنگ بندی کے خلاف ہیں!

جاری جنگی ایام کے دوران، قم یونیورسٹی کے سوشل آبزرویٹری کے قومی سروے کے مطابق، ایران کے تمام تر عوام جنگ جاری رکھنے پر اتفاق رائے رکھتے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جاری جنگی ایام کے دوران، قم یونیورسٹی کے سوشل آبزرویٹری کے قومی سروے کے مطابق، ایران کے تمام تر عوام جنگ جاری رکھنے پر اتفاق رائے رکھتے ہیں۔

نیز تقریبا 60 فیصد ایرانیوں کی رائے ہے کہ خطے سے امریکہ اور اسرائیل کے مکمل انخلا تک جنگ جاری رہنی چاہئے۔

صرف 3 فیصد ایرانی عوام نے "جلد از جلد سمجھوتہ کریں" کے آپشن کو رائے دی۔

ـــــــــــــــــــــــــ

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha