17 مارچ 2026 - 23:47
ایران کا حکومتی نظام بہت مضبوط ہے، لیون پینے ٹا

سابق امریکی وزیر دفاع نے نے کہا ہے کہ ایران کا حکومتی نظام بہت مضبوط اور اس کی جڑیں بہت گہری ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سابق امریکی وزیر دفاع لیون پینے ٹا نے کہا ہے کہ ایران کا حکومتی نظام بہت مضبوط اور اس کی جڑیں بہت گہری ہیں۔

لیون پینے ٹا نے کہا: جو کچھ ہم ایران میں دیکھ رہے ہیں وا یہ ہے کہ ایران کی حکومت بہت مضبوط ہو گئی ہے۔

پینے ٹا کا کہنا تھا کہ ایران رہبر انقلاب کے انتخاب کے بعد زیادہ طاقت محسوس کر رہا ہے، کیونکہ امریکہ سے بڑی غلطیاں سرزد ہوئی ہيں۔

انھوں نے مزید کہا: ایرانی نظام اس سے کہیں زیادہ مضبوط اور گہری جڑوں پر استوار ہے، جو ہم سمجھ رہے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha