14 مارچ 2026 - 03:40
تصویری خبر | ایران کا 'ناقابل شکست امتزاج' ڈاکٹر لاریجانی کی زبانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ـ X نیٹ ورک پر ـ گذشتہ روز تہران میں، صہیونی-امریکی حملوں کے باوجود منعقدہ عالمی یوم القدس کی ریلی کی ایک ویڈیو شائع کرکے لکھا: ایران کے 'بہادر عوام'، 'بہادر اہلکار' اور 'بہادر قیادت' کے امتزاج کو شکست نہیں دی جا سکتی۔

تصویری خبر | ایران کا 'ناقابل شکست امتزاج' ڈاکٹر لاریجانی کی زبانی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha