9 نومبر 2026 - 22:50
ایران کے ساتھ جنگ کی بھاری لاگتیں ٹرمپ کی تاریخی شکست کا باعث بنیں!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی حکومت میں ایران ڈیسک کے سابق ذمہ دار جان لیمبرٹ کہتے ہیں: ریپبلکنز کی انتخابات میں شکست کی وجوہات میں سے ایک ایران کے ساتھ جنگ اور اس کے نتائج ہیں! مہنگائی اس جنگ سے شروع ہوئی اور تیل، پٹرول، ڈیزل اور ہر چیز کی قیمت بڑھ گئی۔"

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha