بہادر عوام

  • ناقابل شکست امتزاج

    وعدہ صادق-3؛

    ناقابل شکست امتزاج

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ـ X نیٹ ورک پر ـ گذشتہ روز تہران میں، صہیونی-امریکی حملوں کے باوجود منعقدہ عالمی یوم القدس کی ریلی کی ایک ویڈیو شائع کرکے لکھا: ایران کے 'بہادر عوام'، 'بہادر اہلکار' اور 'بہادر قیادت' کے امتزاج کو شکست نہیں دی جا سکتی۔