اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی لاریجانی نے سویٹزرلینڈ کے ہم منصب گیبریل لوشنگر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
لاریجانی نے مختلف بحرانوں اور مسائل کرنے میں سویٹزرلینڈ کے مثبت کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران کو سویٹزرلینڈ سے مزید مثبت اقدامات کی امید ہے۔
گفتگو کے دوران سوئس رہنما نے حالیہ دنوں میں پیدا ہونے والے بحران اور کشیدہ حالات کو کم کرنے کے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
آپ کا تبصرہ