بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب میں واقع امریکی سی آئی اے اسٹیشن پر حملے میں اس جاسوسی ادارے کے چار اعلیٰ اہلکار نیز آٹھ دوسرے افسران ایران کے حالیہ میزائل حملے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ نے حال ہی میں اس حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ واقعہ ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے کے کمپلیکس میں واقع سی آئی اسٹیشن کو پیش آیا اور یہ ایران کے لئے بڑی کامیابی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے البتہ ہلاکتوں کی تعداد کو سینسر کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امارات میں واقع سی آئی اے ہیڈکوارٹر پر ایرانی افواج کی کاروائی میں اس امریکی ادارے کے چھ افسران ہلاک ہو چکے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ