بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکہ اور صہیونی ریاست نے ایک بار پھر سفارتکاری سے غداری کرتے ہوئے مذاکرات کے بیچوں بیچ ایران پر حملہ کیا۔
ایران نے بھی صہیونی اور امریکی ٹھکانوں پر جوابی حملے کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
امریکی-صہیونی جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین میں غاصبوں کے زیادہ تر فوجی اڈوں نیز خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں واقع امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

آپ کا تبصرہ