ایران کے بین البر الاعظمی میزائل؛
ویڈیو | ایرانی بین البر الاعظمی میزائل روس کی ہم آہنگی سے سائبریا کی طرف داغا گیا
ایرانی آئی بی ایم کا کامیاب تجربہ؛
16 فروری 2026 - 04:39
News ID: 1781728
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایران بین البر الاعظمی میزائل روس کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد سائبریا کی طرف داغا گیا۔۔۔ کہا جاتا ہے کہ حال ہی میں روس کے وزیر دفاع نے اسی میزائل کے کامیاب تجربے کے تناظر میں ہی کہا تھا کہ ایران وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کو کھنڈر بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آپ کا تبصرہ