بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال اور شمال مغربی علاقوں میں سپاہ پاسداران کی زمینی فورس کی ڈرون یونٹس کی جنگی تیاری کے جائزے کے سلسلے میں، سجیل ڈرون یونٹس کی ڈرون مشقیں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل پاسداران محمد پاکپور اور زمینی فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پاسداران کرمی کی موجودگی میں منعقد ہؤا۔
اس مشق کے دوران، سپاہ کے کمانڈر انچیف نے زمینی فورس کی یونٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی جنگی تیاری اور صلاحیت کا معائنہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ