ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی
-
ایران کے شمال مغرب میں سپاہ کی سجیل ڈرون یونٹس کی جنگی مشقیں
ایران کے شمال مغرب میں سپاہ پاسداران کی زمینی فورس کی سجیل ڈرون یونٹس کی مشقیں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں منعقد ہوئیں۔
-
ایران اسرائیل جنگ؛
ہم 1990 سے جانتے تھے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ ہوگی، میجرجنرل جعفری کا انٹرویو-2
ہم جانتے تھے کہ نئے خطرات آٹھ سالہ دفاع مقدس جیسے نہیں ہوں گے۔ دشمنوں نے خطرے کی قسم اور نوعیت کو بدل دیا تھا، اور امریکہ اور اسرائیل کو بنیادی دشمنوں کے طور پر شناخت کیا گیا تھا۔ ان کی فوجی ٹیکنالوجی کا ہم سے فاصلہ بہت زیادہ تھا، اس لئے ہماری حکمت عملی غیر متوازن جنگ (Asymmetric warfare) کی طرف چلی گئی۔
-
امریکی صحافیوں کو جھٹکا؛ روسی ڈرون کی تیاری میں ایرانی ماہرین کا ہاتھ ہے!
مغربی دنیا کو بہت تکلیف ہے، وہ ایران کے ڈرونز پر مسلسل تبصرے کرتے ہيں اور جبکہ روس اور یوکرین کی جنگ حساس مرحلے پر پہنچی ہے تو ایک بار پھر، ایران کے گیم چینجر ڈرونز کے بارے میں بولنے لگے ہیں۔
-
وعدہ صادق-3؛
درجنوں ٹرونز فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی طرف داغے گئے
ڈرون حملوں کے نویں اور دسویں مرحلے آج صبح سویرے مکمل کر لئے گئے اور مختلف قسم کے درجنوں تباہ کن ڈرونز ـ جن میں حصار شکن وار ہیڈز نصب کئے گئے تھے ـ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی طرف فائر کئے گئے۔
-
ایران کی فضائی دفاعی صلاحیت؛
دشمن کے لڑاکا طیاروں اور کروز میزائلوں کا قاتل ایرانی سسٹم + ویڈیوز و تصاویر
ایرانی ساختہ 'باور' فضائی دفاعی نظام، مقامی ٹیکنالوجی اور جدید صلاحیتوں سے لیس ہوکر، دشمن کی طرف کے ہوائی خطرات کو طویل فاصلے پر پہچان کر تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ نظام ملک [ایران] کی فضائی سلامتی کو یقینی بناتا ہے اور دشمن کے کسی بھی حملے کو ناکام بنا دیتا ہے۔
-
ایران کی میزائل، ڈرون ٹیکنالوجی؛
ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام جن پر بات چیت نہیں ہو سکتی / ایران کے ایرواسپیس پارک سے امریکی نامہ نگار کی رپوٹ + ویڈیو
گرے زون ویب گاہ کے چیف ایڈیٹر میکس بلومینتھل کہتے ہیں: ایران کے میزائل، خلائی اور ڈرون پروگرام ایرانیوں کے ہاں قابل فخر اور ایران کے دفاعی اوزار ہیں، اور انہیں کبھی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں لایا جائے گا۔
-
کیا ٹرمپ ایرانی ڈرونز خریدنا چاہتے ہیں؟؛
ایرانی ڈرون بہت اچھے، تیزرفتاراور ہلاکت خیز ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ + ویڈیو
امریکی صدر نے دوحہ ـ قطر ميں ایک نشست کے دوران ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کی تعریف کی، ایرانی ڈرونز خریدنے کی آرزو!
-
مہاجر ڈرون خلیج فارس میں آئزن ہاور طیارہ بردار جہاز کے سینے میں خنجر + ویڈیوز اور تصاویر
مورخہ 8 مئی (2025ع) کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ڈرونز طیاروں کے درجنوں زیر زمین اڈوں میں سے ایک کی رونمائی ہوئی۔ یہ زیر زمین اڈہ خلیج فارس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تزویراتی سرمایوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔