۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
18 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 490082

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین حسینی(ع) کو ابھی چند روز باقی ہیں کہ چاروں سے طرف سے عاشقوں کا سیلاب کربلا میں امنڈ گیا ہے بچے، جوان، بوڑھے، زن و مرد، پا برہنہ، حتی وہ بھی جو بے دست و پا ہیں عشق حسین (ع) میں پیدل کربلا کی طرف رواں دواں ہیں اگر حقیقی عشق کے معنی کو سمجھنا ہے تو آئیے کربلا میں دیکھیے کل حسین(ع) عشق خدا میں مدہوش تھے آج حسینی عشق حسین میں دیوانے ہیں۔